دنیا•03:50 AMماؤنٹ میراپی میں نیا آتش فشاں پھٹ پڑا، 38 ہلاکانڈونیشیا کے وسطی جاوا میں ماؤنٹ میراپی ایک بار پھر پھٹ پڑا ہے، جس کے بعد بین الاقوامی پروازیں منسوخ اور ہزاروں متاثرین سرکاری پناہ گاہوں میں امداد کے منتظر ہیں۔تحریر: hammadkhaksar