میرپور•07:11 AMچیچیاں تحصیل کے لیے میرپور کی حدود تبدیل کرنا مستردراجہ تسلیم انجم نے چیچیاں کو تحصیل کا درجہ دینے کے لیے بن خرماں، نیو سٹی میرپور اور چترپڑی کو تحصیل کھڑی میں شامل کرنے کے فیصلے کو مسترد کر دیا۔تحریر: hammadkhaksar