پاکستان•07:55 AMملازمہ فاطمہ قتل کیس، عدالت میں دل دہلا دینے والے انکشافاتپراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ 13 سالہ بچی کے جسم پر تشدد اور جلانے کے 20 نشانات تھے، اور زخموں کی عمر سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس پر طویل عرصے سے تشدد کیا جا رہا تھا۔تحریر: hammadkhaksar