پاکستان•01:22 PMبھیک کے پیسے کم لانے پر جلائی گئی بچی بچا لی گئیفیصل آباد سے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ٹیم نے تاندلیانوالہ میں مبینہ حملے کے بعد لڑکی اور اس کے دو بہن بھائیوں کو حفاظتی تحویل میں لے لیا ہے، اور ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی جا رہی ہے۔تحریر: hammadkhaksar