پاکستان•06:23 PMآصفہ بھٹو کا کم عمری کی شادی ختم کرنے پر زورخاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کم عمری کی شادی کا خاتمہ موجودہ قوانین پر عملدرآمد، شادی کی رجسٹریشن مضبوط بنانے اور لڑکیوں کو اسکول میں رکھنے سے ممکن ہے، کیونکہ یہ روایت بچوں کو تعلیم، صحت اور مواقع سے محروم کر دیتی ہے۔تحریر: hammadkhaksar