صحت•08:59 AMپاکستان میں بچوں کی ویکسینیشن ریکارڈ 81.3 فیصد تک پہنچ گئیملک بھر میں بارہ سے تئیس ماہ کے بچوں میں مکمل ویکسینیشن کی شرح پہلی بار 81.3 فیصد تک پہنچ گئی ہے، جبکہ کبھی ویکسین نہ لگوانے والے بچوں کی تعداد 2022 کے مقابلے میں تقریباً نصف رہ گئی ہے۔تحریر: hammadkhaksar