پاکستان•09:05 AMسنکیانگ وفد اسکردو پہنچ گیا، سیف سٹی منصوبے کا جائزہ لے گاچین کے صوبہ سنکیانگ کا اعلیٰ سطح کا وفد، جس میں انسپکٹر جنرل بھی شامل ہیں، سکردو پہنچ گیا ہے جہاں وہ سیکیورٹی، سرکاری اداروں اور سیف سٹی منصوبے کا جائزہ لے گا اور پھر گلگت جائے گا۔تحریر: hammadkhaksar