پاکستان•05:13 PMقیصر احمد شیخ کی نئے صوبوں کی حمایت، ریفرنڈم کی بھی تجویزوفاقی وزیر سرمایہ کاری نے چنیوٹ میں صحافیوں سے کہا کہ ہر ضلع کو وسائل کا برابر حصہ ملنا چاہیے، اور سوال اٹھایا کہ جب پنجاب کے تمام وسائل ایک شخص کے ہاتھ میں ہوں تو نئے صوبوں کی حمایت کیسے کی جا سکتی ہے۔تحریر: hammadkhaksar