پاکستان•11:10 AMایس ای سی پی کا حکم: تین سال سے غیر دعویٰ شدہ ڈیویڈنڈ سرکاری کھاتے میں جمع کرائے جائیںایس ای سی پی نے تمام کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ تین سال سے غیر دعویٰ شدہ ڈیویڈنڈ، منافع اور سود وفاقی حکومت کے کھاتے G1120G میں جمع کرائے جائیں، سرکلر نمبر 25 آف 2026 کے تحت۔تحریر: hammadkhaksar