پاکستان•02:01 PMسندھ ہائی کورٹ نے نہر خیام پر تعمیرات روک دیںسندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے علاقے کلفٹن میں نہر خیام کے ساتھ جاری متنازع تعمیراتی کام فوری روکنے کا حکم دے دیا اور کیس کی سماعت 18 جنوری 2027 تک ملتوی کر دی۔تحریر: hammadkhaksar