پاکستان•12:14 PMپنجاب کے 76 کالجوں میں پرنسپلز کی تقرری کے لیے ای پورٹل کھل گیامحکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے 76 کالجوں میں پرنسپلز کی تقرری کے لیے ای پورٹل کھول دیا ہے؛ درخواستیں 20 نومبر کی شام 5 بجے تک جمع کرائی جا سکتی ہیں۔تحریر: hammadkhaksar