پاکستان•09:23 AMایف بی آر کا آن لائن شکایت مینجمنٹ سسٹم متعارف، ٹیکس دہندگان آئرس پورٹل سے شکایت درج کر سکیں گےایف بی آر نے آئرس پورٹل پر آن لائن شکایت مینجمنٹ سسٹم شروع کر دیا ہے، جس سے ٹیکس دہندگان دفاتر جائے بغیر شکایات درج اور ان کی پیش رفت دیکھ سکیں گے۔تحریر: hammadkhaksar