پاکستان•08:10 AMنئے صوبوں کے قیام کے لیے ریفرنڈم پر غور، حکومتذرائع کے مطابق حکومت نئے صوبوں کے قیام کی راہ ہموار کرنے کے لیے ریفرنڈم پر غور کر رہی ہے کیونکہ آئینی ترمیم کے لیے درکار پارلیمانی حمایت حاصل کرنا مشکل ہو رہا ہے۔تحریر: hammadkhaksar