پاکستان•05:09 AMمحسن نقوی نے نئے کنوینشن سینٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیاوفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں نئے کنوینشن سینٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے، اسمی کام 28 نومبر سے شروع ہوگا اور منصوبہ اگست 2027 کی ایس سی او کانفرنس سے پہلے مکمل کرنا ہے۔تحریر: hammadkhaksar