پاکستان•02:48 PMبلوچستان: 8 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہیدآئی ایس پی آر کے مطابق کولپور میں آٹھ دہشتگرد ہلاک ہوئے، جن میں ایک خودکش بمبار بھی شامل تھا، جبکہ گشت کرنے والی گاڑیوں پر کواڈ کاپٹر حملے میں دو جوان شہید ہو گئے۔تحریر: hammadkhaksar