پاکستان•08:45 AMسی ٹی ڈی نے کراچی سے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد گرفتار کر لیےکاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ اس نے کراچی میں کالعدم سندھو دیش لبریشن آرمی سے منسلک دو افراد کو گرفتار کر کے آئی ای ڈی اور دستی بم برآمد کیا ہے؛ دونوں کے خلاف الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔تحریر: hammadkhaksar