پاکستان•01:23 PMگورنر کنڈی نے سی آر بی سی نہر کو پانی کی فراہمی بحال کر دیگورنر فیصل کریم کنڈی نے چشمہ کے مقام پر نہر میں باضابطہ طور پر پانی چھوڑا اور کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان کے کسانوں کو آبپاشی کا پانی جلد بحال ہو جائے گا۔تحریر: hammadkhaksar