کاروبار•09:20 AMپی ایس او کو عمان سے ایندھن کی درآمد کے لیے 200 ملین ڈالر کی سہولتاو کیو ٹریڈنگ پی ایس او کو پیٹرولیم مصنوعات فراہم کرے گی اور خریداری کی مالی اعانت کے لیے 200 ملین ڈالر کی کریڈٹ حد دے گی۔ معاہدے پر دستخط کی تقریب مسقط میں دونوں ملکوں کے وزرا کی موجودگی میں ہوئی۔تحریر: hammadkhaksar