پاکستان•08:12 AMمریم نواز کا کہنا ہے پنجاب میں جرائم کی شرح میں تقریباً 70 فیصد کمی آئیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ صوبے میں جرائم کی مجموعی شرح میں تقریباً 70 فیصد کمی آئی ہے، جس کا سہرا ڈیجیٹل پولیسنگ اور سیف سٹی اقدامات کو جاتا ہے — لاہور میں 41 فیصد اور گوجرانوالہ میں 67 فیصد کمی ہوئی۔تحریر: hammadkhaksar