پاکستان•08:21 AMلاہور ہائیکورٹ نے شیخ زاید اسپتال کو تقرری کے نوٹیفکیشن جاری کرنے سے روک دیاجسٹس شیریں عمران نے ایک درخواست پر عبوری حکم جاری کیا جس میں الزام ہے کہ سی ٹی ایس نے ایسے امیدواروں کو کامیاب قرار دیا جنہوں نے عہدوں کے لیے درخواست ہی نہیں دی تھی۔تحریر: hammadkhaksar