پاکستان•10:27 AM۱۳ ہزار روپے انعام کا جعلی پیغام: این سی سی آئی اے نے خبردار کر دیاوزیراعظم کے نام پر 13 ہزار روپے انعام کا جعلی پیغام گردش کر رہا ہے — این سی سی آئی اے نے خبردار کیا ہے کہ ایسے لنکس پر کلک نہ کریں اور اپنی ذاتی معلومات کسی سے شیئر نہ کریں۔تحریر: hammadkhaksar