پاکستان•04:12 PMسائبر کرائم کی اطلاع دینا مزید آسان، این سی سی آئی اے کی نئی ایپ متعارفاین سی سی آئی اے نے سائبر انفارمیشن ایپ متعارف کرا دی ہے، جس سے شہری سائبر کرائم کی اطلاع تصاویر، ویڈیو، آڈیو اور دستاویزات کے ساتھ دے سکیں گے، اور ہنگامی خطرات کی فوری اطلاع کا انتظام بھی موجود ہے۔تحریر: hammadkhaksar