پاکستان•05:43 AMدالبندین ایئرپورٹ پر حملے کا منصوبہ ناکام، دو دہشتگرد ہلاکسیکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈھاڈر نالہ کے قریب ریکی کے دوران دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا، جبکہ ایئرپورٹ پر کوئی حملہ نہیں ہوا — حملہ آوروں کو منصوبہ بندی کے مرحلے میں ہی گھیر لیا گیا تھا۔تحریر: hammadkhaksar