پاکستان•04:12 PMزرداری اور شریف خاندان نئے صوبوں میں تاخیر کر رہے ہیں، فواد چوہدریآزاد ڈیجیٹل کے پوڈکاسٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ پیپلز پارٹی اب سندھ کی سیاست تک محدود ہے اور زرداری و شریف خاندان نئے صوبوں میں تاخیر کر رہے ہیں، ریفرنڈم کے بعد عمل درآمد 2029 کے بعد کی تجویز بھی زیرِ بحث ہے۔تحریر: hammadkhaksar