پاکستان•01:45 PMپاکستان اور ازبکستان کا دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاقائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کے ازبکستان کے دورے میں دونوں ممالک نے مشترکہ مشقوں، تربیت اور ٹیکنالوجی سمیت دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔تحریر: hammadkhaksar