پاکستان•04:11 AMشدید دھند کے باعث ایم فائیو موٹروے روہڑی سے پنو عاقل تک بندموٹروے پولیس نے اپر سندھ میں شدید دھند کے باعث ایم فائیو روہڑی سے پنو عاقل تک بند کر دی ہے اور مسافروں کو صبح دس بجے سے شام چھ بجے کے درمیان سفر کرنے کا مشورہ دیا ہے۔تحریر: hammadkhaksar