پاکستان•04:21 AMپنجاب کے 58 جیل افسران اسلام آباد بھیج دیے گئےپنجاب حکومت نے 58 جیل افسران و اہلکاروں کو ڈیپوٹیشن پر اسلام آباد بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، جہاں نئی ماڈل جیل کا افتتاح آئندہ ماہ متوقع ہے۔تحریر: hammadkhaksar