آزاد کشمیر•06:54 AMعوام کی فلاح و بہبود کیلئے ہر ممکن تعاون کرینگے، شہباز شریفوزیراعظم آزاد کشمیر سید افتخار علی گیلانی نے اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، جس میں ترقی اور عوامی فلاح کے منصوبوں پر تبادلہ خیال ہوا۔تحریر: hammadkhaksar