کاروبار•11:49 AMحکومت کا مجموعی قرضہ 82 ہزار 658 ارب روپے ہو گیاپہلی سہ ماہی میں مجموعی قرضہ ایک ہزار 102 ارب روپے بڑھا، اندرونی قرضہ ایک ہزار 105 ارب روپے بڑھا جبکہ بیرونی قرضہ 3 ارب روپے کم ہوا، عارف حبیب لمیٹڈ کے مطابق۔تحریر: hammadkhaksar