پاکستان•04:32 PMبھکر: گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیاپولیس کے مطابق ملزم ریاض جھگڑے کے دوران اپنی بیوی پر کلہاڑی سے حملہ کرنے کے بعد موقع سے فرار ہو گیا، جبکہ خاتون کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال بھکر منتقل کر دی گئی۔تحریر: hammadkhaksar