پاکستان•06:58 AMمحکمہ موسمیات: ملک کے بیشتر حصوں میں خشک موسم کا امکانمحکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑی علاقوں میں سردی رہے گی، کشمیر میں ہلکی بارش یا برفباری متوقع ہے، جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح اور رات کو دھند اور سموگ کا امکان ہے۔تحریر: hammadkhaksar