پاکستان•12:13 PMکراچی میں پہلے سال 19 لاکھ سے زائد ای چالان جاریکراچی میں ڈیجیٹل نظام کے پہلے سال 19 لاکھ 47 ہزار سے زائد ای چالان جاری ہوئے، 5 ارب روپے سے زائد جرمانے عائد کیے گئے اور 2 ارب روپے سے زائد قومی خزانے میں جمع ہوئے، ٹریفک پولیس حکام نے بتایا۔تحریر: hammadkhaksar