پاکستان•07:20 AMای گورنمنٹ انڈیکس میں پاکستان 17 درجے اوپر2024 میں 136 ویں نمبر سے 119 ویں نمبر تک پہنچنا اقوام متحدہ کے سروے میں پاکستان کی اب تک کی بہترین کارکردگی ہے، جس کی وجہ آن لائن خدمات اور ٹیلی مواصلات میں نمایاں بہتری ہے۔تحریر: hammadkhaksar