پاکستان•01:25 PMپی آر اے کی ای انوائسنگ سسٹم کی خلاف ورزی پر کارروائی جاریپنجاب ریونیو اتھارٹی الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم نصب کرنے یا درست استعمال میں ناکام کاروباروں کے خلاف کارروائی جاری رکھے ہوئے ہے، پانچ ڈویژنز میں 65 سے زائد اداروں کو شوکاز نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔تحریر: hammadkhaksar