پاکستان•08:45 AMای سی او وزرائے خارجہ کونسل کے 30ویں اجلاس کے لیے غیر ملکی وفود اسلام آباد پہنچ گئےای سی او وزرائے خارجہ کونسل کے دو روزہ 30ویں اجلاس میں شرکت کے لیے وزرائے خارجہ اور سینئر حکام اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، جبکہ پاکستان 2026-27 کے لیے تنظیم کی صدارت سنبھال رہا ہے۔تحریر: hammadkhaksar