پاکستان•11:14 AMنامزد اضلاع کی خوشحالی اولین ترجیح ہے، گورنر کنڈیگورنر فیصل کریم کنڈی نے پشاور میں ایریا ڈیولپمنٹ سیکرٹریٹ کی اسکیموں پر اجلاس کی صدارت کی، جن میں ایجوکیشن سٹی، کیڈٹ کالج کی شاخ اور نیا ایس آئی یو ٹی ہسپتال شامل ہیں۔تحریر: hammadkhaksar