پاکستان•06:19 AMپشاور: محکمہ تعلیم میں اصلاحات، بھرتیاں دو ہفتوں میںمحکمہ تعلیم پشاور نے بڑی اصلاحات کا حکم دے دیا ہے، تمام زیر التوا بھرتیاں دو ہفتوں میں مکمل کرنے اور ہفتہ وار پیش رفت رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔تحریر: hammadkhaksar