پاکستان•03:33 PMسکھر انتخابی دھاندلی کیس میں اے سی ماجد علی ماکو کو دو سال قید کی سزاسکھر کی عدالت نے ضمنی انتخاب کے نتائج میں ردوبدل کرنے والے ریٹرننگ افسر کو دو سال قید کی سزا سنا دی، ساتھ ہی انہیں پانچ سال کے لیے سرکاری عہدے اور انتخابات سے نااہل قرار دے دیا۔تحریر: hammadkhaksar