پاکستان•02:01 PMسندھ کابینہ نے کراچی کیلئے 500 الیکٹرک بسیں منظور کرلیںسندھ کابینہ نے کراچی کے لیے 37.97 ارب روپے کی لاگت سے 500 الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری دے دی، جبکہ سیف سٹی منصوبے کے دوسرے مرحلے کی بھی منظوری دی گئی۔تحریر: hammadkhaksar