پاکستان•11:24 AMبجلی کے نرخ: وزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس طلب کر لیاپیر کو پی ایم ہاؤس میں بجلی کی قیمتوں پر اعلیٰ سطحی اجلاس ہوگا، جس میں وزیراعظم موجودہ نرخوں کا جائزہ لیں گے اور صارفین کو ریلیف دینے کی تجاویز پر غور کریں گے۔تحریر: hammadkhaksar