پاکستان•04:42 AMخوشاب کی وادی سون کے جنگل میں زبردست آگ بھڑک اٹھیخوشاب کی وادی سون کے جنگل میں زبردست آگ بھڑک اٹھی ہے جس نے جنگل کے وسیع رقبے کو لپیٹ میں لے لیا ہے؛ ضلعی انتظامیہ آگ پر قابو پانے کی جدوجہد کر رہی ہے اور وجہ تاحال معلوم نہیں۔تحریر: hammadkhaksar