پاکستان•01:58 PMوزیراعظم کی ایس ایم ای مراکز اور 300 ارب روپے کی منظوریوزیراعظم نے ضلعی سطح پر ایس ایم ای سہولت مراکز قائم کرنے اور چھوٹے برآمدکنندگان کے لیے 300 ارب روپے کی برآمدی مالی معاونت کا اعلان کر دیا ہے۔تحریر: hammadkhaksar