پاکستان•03:15 PMکراچی میں پانی چوری کے مقدمے میں این کے اے ٹی آئی چیئرمین نامزدکراچی کے کارخانوں کو پانی کے غیر قانونی کنکشن دینے کے الزام میں این کے اے ٹی آئی کے چیئرمین فیصل معیز خان کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے، جبکہ ایف پی سی سی آئی اور کے سی سی آئی نے اسے من گھڑت قرار دے کر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔تحریر: hammadkhaksar