پاکستان•10:50 AMایف بی آر نے بدعنوانی کے الزامات پر دو افسران معطل کر دیےایف بی آر نے سابقہ فاٹا اور پاٹا میں ٹیکس چھوٹ کے مبینہ غلط استعمال کی تحقیقات کے لیے چار رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم کی ہے، جس کی رپورٹ 30 دن میں پیش کی جائے گی۔تحریر: hammadkhaksar