پاکستان•01:44 AMوزیراعظم کا وفاقی تعلیمی اداروں سے متعلق بڑا فیصلہ، اسکولوں میں پولیس کیمپوں پر پابندیوزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد کے اسکولوں اور کالجوں کو پولیس اور سیکیورٹی اداروں کے استعمال پر پابندی لگا دی، اور اساتذہ کو انتخابی، مردم شماری اور سروے کی ڈیوٹیوں سے آزاد کر دیا۔تحریر: hammadkhaksar