پاکستان•05:07 AMبنوں اور لکی مروت میں آپریشنز کے دوران 9 دہشت گرد ہلاکسیکیورٹی فورسز نے بنوں اور لکی مروت میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائیوں کے دوران 9 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جن میں لکی مروت کے وانڈہ فتح خان علاقے میں 6 شامل ہیں۔تحریر: hammadkhaksar