پاکستان•11:49 AMکراچی میں آٹے کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہفائن آٹا 125 روپے اور چکی آٹا 135 روپے فی کلو ہو گیا، ملز مالکان کا کہنا ہے کہ 28 اکتوبر سے بین الصوبائی نقل و حمل پر پابندی سے پنجاب میں گندم 5,300 روپے فی من ہو گئی۔تحریر: hammadkhaksar