پاکستان•07:41 AMفلائی جناح کے بیڑے میں 11 واں طیارہ شامل، محسن نقوی کی مبارکبادفلائی جناح کے بیڑے میں 11 ویں طیارے کے اضافے کو نجی ہوا بازی کے لیے اہم سنگ میل قرار دیا گیا ہے، جس سے ملکی و بین الاقوامی رابطے مضبوط ہوں گے۔تحریر: hammadkhaksar