آزاد کشمیر•09:23 AMمظفرآباد: چھ سال سے رکا سی ایم ایچ فلائی اوور اگلے ہفتے مکمل ہوگا، وزیراعظم کا دورہوزیراعظم آزاد کشمیر افتخار علی گیلانی نے مظفرآباد میں چھ سال سے زیر التوا سی ایم ایچ فلائی اوور کا دورہ کیا۔ حکام اور ٹھیکیدار نے انہیں بتایا کہ منصوبہ اگلے ہفتے تک مکمل ہو جائے گا، جس سے دارالحکومت میں ٹریفک کی روانی بہتر ہوگی۔تحریر: hammadkhaksar