پاکستان•09:49 AMیو بی جی آئندہ ایف پی سی سی آئی انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی، افتخار علی ملکسارک چیمبر کے سابق صدر افتخار علی ملک نے پیش گوئی کی ہے کہ یونائیٹڈ بزنس گروپ آئندہ ایف پی سی سی آئی انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگا، اور ایس ایم تنویر صدر کے عہدے کے لیے انتخاب لڑیں گے۔تحریر: hammadkhaksar
01گورنر خیبر پختونخوا کا محکموں کی کارکردگی کا جائزہ، ذخیرہ اندوزوں اور جعلی خبروں کے خلاف کارروائی کا حکم